Skip to main content

Buht khamosh batti ho....


بہت خاموش بیٹھی ہو

بتاؤ کیا ہوا تم کو

نمی سی کیوں ہے آنکھوں میں

زرا سی بات کیوں

اب یہ آنکھیں بیگھ جاتی ھیں

ھمیں معلوم ہےتم کو

بہت برسات بھاتی ہے

سنو برسات آنکھوں میں مگر

اچھی نہیں لگتی


Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay