Mere khuda mjy itna to motabar kar dy.. By Mushtaq ahmad September 10, 2011 میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دےمیں جِس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دےیہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دِنجو تھک گیا ہے تو اَب اس کو مختصر کر دےمیں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہُوں بہتجو ہوسکے تو دُعاؤں کے بے اثر کر دے ستارہ سحری ڈوبنے کو آیا ہےذرا کوئی میرے سورج کو باخبر کر دےمیری زمین، میرا آخری حوالہ ہےسو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کر دےمیں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خُدااُجاڑ دے میری مٹی کو در بدر کر دے Labels Iftikhar Arif Shayari Comments
Comments
Post a Comment