Skip to main content

Khobsurat Baatain

دعا قبول نہیں ہوتی تو آسرے اور وسیلے تلاش کرنے کی بجاے صرف ہاتھ اٹھا
لیجئے.......الله سے خود مانگیں ...دے دے تو شکر کریں ،نہ دے تو صبر .............مگر ہاتھ آپ خود ہی اٹھائیں....!!

(عمیرہ احمد)


جب انسان اپنے لئے خیر مانگنے کی بجاے دوسروں کے لئے بربادی مانگے تو اس کے ہاتھ کچھ نہیں آتا ...

(نمرہ احمد)


میں جانتا ہوں تم بدل گئی ہو ...تم نے خود کو میرے رنگ میں رنگنا چاہا ہے ...جیسے برسوں پہلے میں تمہارے رنگ میں رنگ گیا تھا ...مگر انسانوں کے دے ہوے رنگ کچے ہوتے ہیں ...تم خود کو اس رنگ میں رنگو ...جو سب سے گہرا،سب سے پکّا ہے ....

......صبغتہ الله
!!!!!....الله کا رنگ

میں عبد القادر ہوں سے انتخاب )...ثروت نزیر

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay