Skip to main content

Mohabbat...



میرا پہلا بچہ میری گود میں تھا۔ میں ایک باغ میں بیٹھا تھا اور مالی کام کر رہے تھے۔
ایک مالی میرے پاس آیا اور کہنے لگا ” ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔ اللہ اِس کی عمر دراز کرے۔
میں نے اس سے پوچھا ” تمھارے کتنے بچے ہیں ؟
وہ کہنے لگا “میرے آٹھ بچے ہیں"
جب اس نے آٹھ بچوں کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ “اللہ اُن سب کو سلامت رکھے ۔ لیکن میں اپنی محبت کو آٹھ بچوں میں تقسیم کرنے پہ تیار نہیں ہوں۔
یہ سن کر مالی مسکرایا اور میری طرف چہرہ کر کے کہنے لگا،!

” صاحب جی! محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں"
Beauty Tip Make money blogging Beauty Products Settings Business Blogs Federal student loan Blog Spanish Language Beauty Tip Make money blogging Beauty Products Settings Business Blogs Federal student loan Blog Spanish Language Beauty Tip Make money blogging Beauty Products Settings Business Blogs Federal student loan Blog Spanish Language

اشفاق احمد



Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay