ٹوٹ کر چاہنا ضروری ہے
پیار میں انتہا ضروری ہے
ہم تو دریا کے دو کنارے ہیں
درمیاں فاصلہ ضروری ہے
یہ کڑی شرط ہے محبت کی
بے وفا سے وفا ضروری ہے
پیار میں انتہا ضروری ہے
ہم تو دریا کے دو کنارے ہیں
درمیاں فاصلہ ضروری ہے
یہ کڑی شرط ہے محبت کی
بے وفا سے وفا ضروری ہے
Comments
Post a Comment