Skip to main content

ye sub bekar batain han

یہ سب بیکار باتیں ہیں
یہ سب بیکار باتیں ہیں
یہ سب بے جان رسمیں ہیں
فقط الفاظ جادو ہیں
ُُمحبت کچھ نہیں ہوتی
کسی کے مان جانے سے
کوئی ہل چل نہیں ہوتی
کسی کے روٹھ جانے سے
کوئی جل تھل نہیں ہوتی
کسی کا دل دکھانے سے
کوئی بے کل نہیں ہوتی
ُُمحبت کچھ نہیں ہوتی
ُُمحبت کچھ نہیں ہوتی

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay