chalo sari zameen koh dain By Mushtaq ahmad January 21, 2013 چلو ساری زمین کھو دیں اور اسمیں اپنے دل بو دیں کریں سیراب اس کو آرزوں کے پسینے سے کہ اس بے رنگ جینے سے نہ میں خوش ہوں!!! نہ تم خوش ہو!!! Labels قطعات Comments
Comments
Post a Comment