انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی.
امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی.
انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں
انٹرویو لینے والا:ایک ہرن کو فریج میں ڈالنے کے چار مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں
انٹرویو لینے والا:شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں
امیدوار:کیوں کہ ہرن فریج میں ہے
انٹرویو لینے والا:ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی
امیدوار:بہت آرام سے۔کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں
انٹرویو لینے والا:آخری سوال:آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے۔کیوں
امیدوار:آں ۔۔میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب جاتی ہے
انٹرویو لینے والا:نہیں!اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی.
اب تم جا سکتے ہو

Comments
Post a Comment