Hamare Dil Ki Qayal Hogaie Thi By Mushtaq ahmad April 26, 2013 ہمارے دل کی قائل ہو گئی تھی اداسی کتنی مائل ہو گئی تھی لگا جیسے سمندر آ پڑے ہیں ذرا سی بات حائل ہو گئی تھی Labels قطعات Comments
Comments
Post a Comment