Skip to main content

Naukri

مالکن :(خانسامہ سے) تم سے کتنی بار کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہو گئی ہے اس لئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو؟

خانساماں : بیگم صاحبہ! دال آپ کے لئے اور مرغی اپنے لئے پکار رہا ہوں نوکری صاحب کی ختم ہوئی ہے میری نہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay