Mohabbat Mein Galat Fehmi Agar Ilzaam Tak Pohnchay By Mushtaq ahmad June 22, 2013 محبت میں غلط فہمی اگر الزام تک پہنچے کسے معلوم کس کا نام کس کے نام تک پہنچے تیری آنکھوں کے ٹھکرائے ہوئے وہ لوگ تھے شاید جو اک شرمندگی ہونٹوں پہ لیکر جام تک پہنچے Labels قطعات Comments
Comments
Post a Comment