ایک مرغی کوقتل کریں
تیل میں اسے غسل دیں
پھردہی کاسفید کفن دیں
شان مصالحےسےخوشبو کی دھونی دیں
اسکے بعدچاول میں اسکی قبربنائیں
جب تیارہوجاۓ
توپھر مجھ کو دعوت دیں تاکہ اسکی مغفرت کی دعا کی جاسکے
تیل میں اسے غسل دیں
پھردہی کاسفید کفن دیں
شان مصالحےسےخوشبو کی دھونی دیں
اسکے بعدچاول میں اسکی قبربنائیں
جب تیارہوجاۓ
توپھر مجھ کو دعوت دیں تاکہ اسکی مغفرت کی دعا کی جاسکے
Comments
Post a Comment