Skip to main content

nawaz sharif and shahbaz sharif



ن لیگ والوں سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔ صرف مزاح کی حد تک
میٹرک کے امتحان میں صرف پاس نمبرز لے کر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی طرف غور سے دیکھا--

بڑا بھائی : تم نے تو بورڈ میں ٹاپ کرنا تھا نا ؟؟؟ کہاں گیا وہ ہر وقت بڑی بڑی بڑھکیں مارنا اب!

چھوٹا بھائی : جوش خطابت بھائی جوش خطابت .

( نواز شریف اینڈ شہباز شریف کے بچپن کی کتاب " میں اور میرا بھائی " 

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay