Ek aur moqa By Mushtaq ahmad July 29, 2013 بیوی : میں ڈرائیور کو نوکری سے نکال رہی ہوں شوہر : کیوں ؟ بیوی : آج میں ٣ بار مرتے مرتے بچی ہوں شوہر : او پلیز اسے ایک اور موقع دو Labels طنز و مزاح Comments
Comments
Post a Comment