Skip to main content

Ghadda


ایک بار کلاس میں ایک بچہ گدھا لے آیا 

استانی غصے سے بولی:اس کو ادھر کیوں لائے ہو؟؟؟؟؟؟

بچہ معصوم سی صورت بنا کر بولا :مس جی آپ ہی تو کہتی ہیں کہ آپ اب تک کتنے ہی گدھوں کو انسان بنا چکی ہیں:p
تو میں یہ سوچ کر اس کو ادھر لے آیا کہ آپ اس کو بھی انسان بنا دیں 

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay