مالکن : تم تین دن سے کام پہ نہیں آئی ؟ اور بتایا بہی نہیں؟
نوکرانی :" باجی مینے تو فیس بُک پر سٹیٹس اپڈیٹ کر دیا تھا کہ " آئی ایم گوئنگ ٹو گائوں فار تھڑی ڈیز " صاحب جی نے کمینٹ بہی کیا تھا " مسنگ یو رضیہ"...........
اُردو ادب،اُردوشاعری،افسانے کہانیاں،طنزومزاح اور بہت کچھ
Comments
Post a Comment