Skip to main content

Maa aur muhabbat



ماں اور محبت
بو علی سینا کہتے ہے : اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ . تب میری ماں نے کہا ، مجھے سیب پسند ہی نہیں

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay