Skip to main content

jali noat



ایک صاحب جو جعلی نوٹ چھاپنے کا کام کرتے تھے، انہوں نے ایک دفعہ غلطی سے 10 کی بجائے 15 روپے کے نوٹ چھاپ دیئے۔ اب انہوں نے سوچا کہ شہر میں تو یہ چلیں گے نہیں، تو انہوں نے ایک پسماندہ دیہات کا رخ کیا۔ ایک چھوٹی سی دکان دیکھی، وہاں پر ایک بڑھیا بیٹھی ہوئی تھی، انہوں نے 15 کا نوٹ اسے دے کر کہا کہ 15 کا کھلا دے دیں۔ بڑھیا نے نوٹ دیکھا اور کہا، “ پُتر 14 ملیں گے۔“
.
.
.
.
.
اس نے سوچا کہ 14 ہی غنیمت ہیں۔،۔۔۔ کہنے لگا چلو 14 ہی دے دو۔
.
.
بڑھیا اندر گئی اور سات سات کے دو نوٹ لا کر اس کے ہاتھ میں تھما دیئے۔۔۔

ہن دس،۔ وڈا تو ہوشیار۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay