Skip to main content

shaero dard lekte raho

شاعرو ! درد لکھتے رھو"
روح کو سرد لکھتے رھو
شاعرو! درد لکھتے رھو
آنسوؤں کو ستارہ لکھو
خواب کو اک اشارہ لکھو
عشق میں سب گوارہ لکھو
دل کی قسمت خسارہ لکھو
رتجگے استعارہ لکھو
وقت کیسے گزارا لکھو
رات کو بے سہارا لکھو
کس نے کس کو پکارا لکھو
چاند ھے زرد لکھتے رھو
شاعرو ! درد لکھتے رھو

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay