Skip to main content

Khuloos



بعض لوگ خلوص کی تلاش میں بہتے دریاؤں اور بھرے چشموں کی طرف چلتے ہیں کہ شاید خلوص پانی کی وسعتوں میں مل جائے..........لیکن اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں ہوتی...بلکہ اپنے قریب آئیے,اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی ذات کے اندر نظر آ سکیں...........آپ کے دل میں دوسروں کے لیے خلوص ہو گا تو آپ کو بھی خلوص ملے گا۔ 
خلیل جبران -

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay