Skip to main content

Kya buht zaroori hy



کیا بہت ضروری ھے؟ 
خواب پوش آنکھوں میں، 
آنسوؤں کا بھر جانا؟ 
حسرتوں کے ساحل پر، 
تتلیوں کا مر جانا؟ 
حبس کی ہواؤں میں، 
خوشبوؤں کا ڈر جانا؟ 
دل کے گرم صحرا میں، 
حشر ہی بپا ہونا؟ 
درد لا دوا ہونا؟ 
کیا بہت ضروری ھے؟ 
اب تیرا جدا ہونا؟

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay