Skip to main content

Window



شوھر نامدار آفس تھے ۔ گھر سے بیگم صاحبہ کا فون آیا'' سنئے ، یہ ونڈو نہیں اوپن ھو رھی ۔ کیا کروں ؟
شوھر نامدار، '' کوئی مسئلہ ھی نہیں ، تھوڑا سا تیل گرم کر کے اس پر ڈالو ، دس منٹ بعد کھولنا ، کھل جائے گی ''
دس منٹ بعد شوھر نامدار نے بیگم کو فون کر کے پوچھا ، '' ھاں بیگم ، ونڈو پر تیل ڈالا ؟ ونڈو اوپن ھو گئی ؟''
بیگم، '' جی تیل تو ڈالا تھا ۔ لیکن آپ کا لیپ ٹاپ بند ھو گیا ھے''

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay