Skip to main content

Pakistani



ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جاپان میں ایک صابن بنانے والی فیکٹری میں غلطی سے ایک پیکٹ بغیر صابن کے پیک ہو گیا.
انہوں نے اس مسئلے کا حل یہ سوچا کہ لاکھوں ڈالر لگا کر ایک ایکس رے مشین خرید لی جو یہ چیک کرتی تھی کہ پیکٹ کے
اندر صابن موجود ہے یا نہیں.
یہی مسئلہ پاکستان میں ہوا. انہوں نے کیا کیاِِ؟؟
انہوں نے اسمبلی لائن کے پیچھے ایک پنکھا لگا دیا. خالی پیکٹ خود بخود اڑ کر دور جا گرتے. پاکستان زندہ باد!!

واقعی پاکستانی بہت ذہین ہیں۔۔۔

امریکہ نے خلائی شیٹل تیار کروایا کڑوڑوں ڈالر خرچ ہو ئے۔ کئی سال لگے اسے تیار کروانے میں لیکن جب یہ کام مکمل ہو گیا اور خلائی شٹل اْڑنے کے لئے چھوڑا گیا تو اس میں کچھ خرابی آگئی اور وہ اسٹارٹ نہیں ہوا اورتو امریکہ نے تمام ممالک ماہریں کو بلایا اور سب سے پہلے جاپانی
کاریگروں نے کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے پھر چینی کاریگروں نے کوشش کی لیکن خلائی شیٹل اسٹارٹ نہیں ہوا پھر پاکستانی کاریگروں کو بلایا گیا تو انہوں نے چیک کیا اور کئی مزدور بلوائے اور کہا کہ اس شٹل کو اُلٹا کر کے دو تین جھٹکے مارو انہوں نے ایسا ہی کیا اور پھر اسٹارٹ کی تو خلائی شیٹل اْڑ گیا اور بلکل درست ہو گیا تو امریکہ نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا کے شیٹل اس طرح اسٹارٹ ہوسکتا ہے تو پاکستانی کاریگروں نے کہا کہ
جب ہمارے ملک میں موٹر سائیکل اسٹارٹ نہیں ہوتی تو ہم اسی طرح اسٹارٹ کرتے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay