Skip to main content

Saqafat



جی ہاں ہماری ثقافت دنیا بھر کی ممتاز ثقافتوں میں سے ہے۔ ہمارے ہر علاقے کا اپنا لباس اپنی زبان اور اپنی تاریخ ہے۔ اپنے رواج ہیں اپنی موسیقی اپنا ڈانس۔ اسی لیے سندھ ثقافت کا فیسٹیول بہت اچھا لگا تھا۔ لیکن ہوا وہی جس کا خدشہ تھا۔ 

بختاور نے انگلش میں اپنا گانا پیش کیا

ماڈلز نے واک کی اور جدید قسم کے لباس میں

میوزک بھی جدید پیش کیا گیا

اسی دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں سندھی کلاسک گلوکار بتا رہے تھے کہ انہیں شرکت نہیں کرنے دی جا رہی جبکہ سٹرنگز اور عینی پرفارم کر رہے ہیں

ایک مرد ماڈل نے تو عینے کو سٹیج پر بوسہ بھی دے ڈالا۔

الٹی گنگا بہہ رہی ہے بھائی صرف ڈرامہ بازی ہو رہی ہے

Comments

Popular posts from this blog

Talkhiyan By Sahir Ludhianvi

lateefay